16

ماہرہ خان پیرس فیشن ویک میں جلوے بکھیریں گی

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کی مشہور اداکارہ ماہرہ خان رواں سال پیرس فیشن ویک میں جلوے بکھیریں گی۔

<>

خبر رساں ادارے کے مطابق اداکارہ ماہرہ خان کے چاہنے والوں کے لیے خوشخبری ہے کہ ماہرہ کانز میں تو شرکت نہ کرسکیں تاہم رواں سال پیرس فیشن ویک کا حصہ بنیں گی جو 23 ستمبر سے یکم اکتوبر 2019ء تک منعقد کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: اداکارہ ماہرہ خان کی جھاڑو لگاتے ہوئے ویڈیو وائرل

یاد رہے کہ گزشتہ برس ماہرہ خان نے کانزفلم فیسٹیول میں ملکی نمائندگی کرکے پیغام دیا تھا کہ پاکستانی فنکاربھی کسی سے کم نہیں۔ 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں