کشمیر جرنلسٹس فورم کے انتخابات پروگریسیو پینل نے مسلسل پانچویں بار کامیابی

اسلام آباد (اے ایف بی). ریاست کی تینوں اکائیوں کے صحافیوں پر مشتمل کشمیر جرنلسٹس فورم کے انتخابات میں سردار عابد خورشید کی سرپرستی میں پروگریسیو پینل نے مسلسل پانچویں بار کامیابی حاصل کر لی، پروگریسیو پینل کے زاہد عباسی آئندہ دو سال کے لئے صدر جبکہ سردار عقیل انجم سیکرٹری منتخب ہو گئے ، پروگریسیو پینل نے 17عہدوں میں سے 14پر کامیابی حاصل کی۔ فورم کے انتخابات کے لئے پولنگ راولپنڈی پریس کلب میں ہوئی، سینئر صحافی سردار عاشق حسین نے الیکشن کمشنر کے فرائض سرانجام دئیے جبکہ اعجاز عباسی اور منیر زاہد نے ان کی معاونت کی، پولنگ صبح 9 بجے سے شام سات بجے تک جاری رہی جس کے بعد گنتی کا عمل مکمل ہوا اور چیف الیکشن کمشنر نے نتائج کا اعلان کیا جس کے مطابق پروگریسیو پینل کے امیدوار زاہد عباسی 87ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے جبکہ جرنلسٹ پینل کے امیدوار شہزاد احمد راٹھور 78ووٹ حاصل کر کے دوسرے اور یونائیٹڈ پینل کے راجہ شیراز عادل راٹھور 54ووٹ حاصل کر کے تیسرے نمبر پر رہے۔ سینئر نائب صدر کی نشست پر یونائیٹڈ پینل کے نعیم الاسد104ووٹ حاصل کر کے کامیاب قرار پائے جبکہ پروگریسیو پینل کے نثار کیانی 102ووٹ حاصل کر کے ان کے قریب ترین حریف رہے۔ نائب صدر کی نشست پر پروگریسیو پینل کے عرفان سدوزئی 85ووٹ حاصل کر کے کامیاب قرار پائے، یونائیٹڈ پینل کے طلحہ محمود 69جبکہ جرنلسٹ پینل کے ندیم صدیق 59ووٹ کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہے۔ سیکرٹری کی نشست پر پروگریسیو پینل کے عقیل انجم 99ووٹ حاصل کر کے کامیاب قرار پائے جبکہ یونائیٹڈ پینل کے امیدوار لطیف ڈار نے 73اور جرنلسٹ پینل راجہ عثمان طاہر نے 45ووٹ حاصل کیے۔ جوائنٹ سیکرٹری کی نشست پر پروگریسیو پینل کے عابد ہاشمی91ووٹ حاصل کر کے کامیاب قرار پائے، جرنلسٹ پینل کے امیدوار اللہ داد صدیقی اور یونائیٹڈ پینل کے رفیق صدیقی نے 60,60ووٹ حاصل کیے، سیکرٹری خزانہ کی نشست پر پروگریسیو پینل کے راجہ ماجد افسر نے 93ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کی۔ یونائیٹڈ پینل کے بابر انور عباسی نے 67اور جرنلسٹ پینل کے ذیشان قریشی نے 58ووٹ حاصل کیے۔ سیکرٹری اطلاعات کی نشست پر پروگریسیو پینل کے اقبال اعوان نے 87، جرنلسٹ پینل کے کاشف میر نے 65اور یونائیٹڈ پینل کے اصغر حیات نے 64ووٹ حاصل کیے۔ آرگنائزر کی نشست پر پروگریسیو پینل کے اعجاز خان نے 93ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کی، یونائیٹڈ پینل کے حسیب شبیر چوہدری نے 89 جبکہ جرنلسٹ پینل کے عدیل بشیر نے 18ووٹ حاصل کیے۔ ڈپٹی آرگنائزر کی نشست پر پروگریسیو پینل کے خالد محمود شاہ نے 113ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کی جبکہ جرنلسٹ پینل کے عبدالمتین نے 90ووٹ حاصل کیے۔ اسی طرح گورننگ باڈی کی 8نشستوں پر ادریس اعوان پروگریسیو پینل 102ووٹ، راجہ خالد102، ہلال احمد 101،نثار تبسم97، اکرم کاشر91،شاہد امین87، ثاقب راٹھور 85 جبکہ راجہ اسد نے 84ووٹ حاصل کیے۔ بعد ازاں نتائج کے اعلان کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے سردار عاشق حسین اور اعجاز عباسی نے فورم کے انتخابات میں بھرپور شرکت کر تینوں پینلز کو مبارکباد دی۔ انہوں نے نیشنل پریس کلب کے صدر شکیل قرار، سیکرٹری انور رضا، کیمپ آفس راولپنڈی کی انچارج شکیلہ جلیل، پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ آزاد کشمیر اور فورم کے سینئر ممبران کی جانب سے انتخابی عمل میں بھرپور شرکت پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ نو منتخب صدر زاہد عباسی نے ممبران کی جانب سے پروگریسیو پینل پر ایک مرتبہ پر بھرپور اعتماد کرنے پر ان کا شکریہ ادا کیا اور ان کی توقعات پر پورا اترنے کے لئے بھرپور کوششوں کی یقین دہانی کرائی۔ سابق صدر سردار عابد خورشید نے کہا کہ انہوں نے اس فورم کو اپنی زندگی کے دس بہترین سال دئیے اور ممبران کی فلاح و بہبود کے لئے ٹھوس اقدامات اٹھائے، توقع ہے کہ نئی باڈی اس تسلسل کو برقرار رکھے گی۔ اس موقع پر نو منتخب سیکرٹری عقیل انجم، بشیر عثمانی اور صدارتی امیدوار راجہ شیراز عادل راٹھور نے بھی خطاب کیا۔ صدر کے انتخاب کے لئے حصہ لینے والے تینوں امیدواروں شہزاد احمد راٹھور، شیراز عادل راٹھور اور زاہد عباسی نے ایک دوسرے کے گلے میں پھولوں کے ہار ڈال کر خندہ پیشانی سے انتخابی نتائج کو تسلیم کرتے ہوئے فورم کی فلاح کے لئے مل جل کر چلنے پر اتفاق کیا۔

ریاست کی تینوں اکائیوں کے صحافیوں پر مشتمل کشمیر جرنلسٹس فورم کے انتخابات میں سردار عابد خورشید کی سرپرستی میں پروگریسیو پینل نے مسلسل پانچویں بار کامیابی حاصل کر لی، پروگریسیو پینل کے زاہد عباسی آئندہ دو سال کے لئے صدر جبکہ سردار عقیل انجم سیکرٹری منتخب ہو گئے ، پروگریسیو پینل نے 17عہدوں میں سے 14پر کامیابی حاصل کی۔ فورم کے انتخابات کے لئے پولنگ راولپنڈی پریس کلب میں ہوئی، سینئر صحافی سردار عاشق حسین نے الیکشن کمشنر کے فرائض سرانجام دئیے جبکہ اعجاز عباسی اور منیر زاہد نے ان کی معاونت کی، پولنگ صبح 9 بجے سے شام سات بجے تک جاری رہی جس کے بعد گنتی کا عمل مکمل ہوا اور چیف الیکشن کمشنر نے نتائج کا اعلان کیا جس کے مطابق پروگریسیو پینل کے امیدوار زاہد عباسی 87ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے جبکہ جرنلسٹ پینل کے امیدوار شہزاد احمد راٹھور 78ووٹ حاصل کر کے دوسرے اور یونائیٹڈ پینل کے راجہ شیراز عادل راٹھور 54ووٹ حاصل کر کے تیسرے نمبر پر رہے۔ سینئر نائب صدر کی نشست پر یونائیٹڈ پینل کے نعیم الاسد104ووٹ حاصل کر کے کامیاب قرار پائے جبکہ پروگریسیو پینل کے نثار کیانی 102ووٹ حاصل کر کے ان کے قریب ترین حریف رہے۔ نائب صدر کی نشست پر پروگریسیو پینل کے عرفان سدوزئی 85ووٹ حاصل کر کے کامیاب قرار پائے، یونائیٹڈ پینل کے طلحہ محمود 69جبکہ جرنلسٹ پینل کے ندیم صدیق 59ووٹ کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہے۔ سیکرٹری کی نشست پر پروگریسیو پینل کے عقیل انجم 99ووٹ حاصل کر کے کامیاب قرار پائے جبکہ یونائیٹڈ پینل کے امیدوار لطیف ڈار نے 73اور جرنلسٹ پینل راجہ عثمان طاہر نے 45ووٹ حاصل کیے۔ جوائنٹ سیکرٹری کی نشست پر پروگریسیو پینل کے عابد ہاشمی91ووٹ حاصل کر کے کامیاب قرار پائے، جرنلسٹ پینل کے امیدوار اللہ داد صدیقی اور یونائیٹڈ پینل کے رفیق صدیقی نے 60,60ووٹ حاصل کیے، سیکرٹری خزانہ کی نشست پر پروگریسیو پینل کے راجہ ماجد افسر نے 93ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کی۔ یونائیٹڈ پینل کے بابر انور عباسی نے 67اور جرنلسٹ پینل کے ذیشان قریشی نے 58ووٹ حاصل کیے۔ سیکرٹری اطلاعات کی نشست پر پروگریسیو پینل کے اقبال اعوان نے 87، جرنلسٹ پینل کے کاشف میر نے 65اور یونائیٹڈ پینل کے اصغر حیات نے 64ووٹ حاصل کیے۔ آرگنائزر کی نشست پر پروگریسیو پینل کے اعجاز خان نے 93ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کی، یونائیٹڈ پینل کے حسیب شبیر چوہدری نے 89 جبکہ جرنلسٹ پینل کے عدیل بشیر نے 18ووٹ حاصل کیے۔ ڈپٹی آرگنائزر کی نشست پر پروگریسیو پینل کے خالد محمود شاہ نے 113ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کی جبکہ جرنلسٹ پینل کے عبدالمتین نے 90ووٹ حاصل کیے۔ اسی طرح گورننگ باڈی کی 8نشستوں پر ادریس اعوان پروگریسیو پینل 102ووٹ، راجہ خالد102، ہلال احمد 101،نثار تبسم97، اکرم کاشر91،شاہد امین87، ثاقب راٹھور 85 جبکہ راجہ اسد نے 84ووٹ حاصل کیے۔ بعد ازاں نتائج کے اعلان کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے سردار عاشق حسین اور اعجاز عباسی نے فورم کے انتخابات میں بھرپور شرکت کر تینوں پینلز کو مبارکباد دی۔ انہوں نے نیشنل پریس کلب کے صدر شکیل قرار، سیکرٹری انور رضا، کیمپ آفس راولپنڈی کی انچارج شکیلہ جلیل، پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ آزاد کشمیر اور فورم کے سینئر ممبران کی جانب سے انتخابی عمل میں بھرپور شرکت پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ نو منتخب صدر زاہد عباسی نے ممبران کی جانب سے پروگریسیو پینل پر ایک مرتبہ پر بھرپور اعتماد کرنے پر ان کا شکریہ ادا کیا اور ان کی توقعات پر پورا اترنے کے لئے بھرپور کوششوں کی یقین دہانی کرائی۔ سابق صدر سردار عابد خورشید نے کہا کہ انہوں نے اس فورم کو اپنی زندگی کے دس بہترین سال دئیے اور ممبران کی فلاح و بہبود کے لئے ٹھوس اقدامات اٹھائے، توقع ہے کہ نئی باڈی اس تسلسل کو برقرار رکھے گی۔ اس موقع پر نو منتخب سیکرٹری عقیل انجم، بشیر عثمانی اور صدارتی امیدوار راجہ شیراز عادل راٹھور نے بھی خطاب کیا۔ صدر کے انتخاب کے لئے حصہ لینے والے تینوں امیدواروں شہزاد احمد راٹھور، شیراز عادل راٹھور اور زاہد عباسی نے ایک دوسرے کے گلے میں پھولوں کے ہار ڈال کر خندہ پیشانی سے انتخابی نتائج کو تسلیم کرتے ہوئے فورم کی فلاح کے لئے مل جل کر چلنے پر اتفاق کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں